NPG Media

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’اسٹرابیری مون‘کا نظارہ

اسلام آباد(این پی جی میڈیا) پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں آج سال رواں کے آخری سپرمون کا خوبصورت و دلکش نظارہ کیا جا رہا ہے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق زمین سے فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے عام دن کے مقابلے میں چاند زیادہ بڑا، روشن، چمکدار اور گلابی مائل دکھائی دے رہا ہے، چاند کا رنگ گلابی مائل ہونے کی وجہ سے اس کا نام اسٹرا بیری مون رکھا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق موجودہ سپر اسٹرا بیری مون 2021 کے چار سپر مونز میں سے آخری ہے۔امسال کل تین سپر مونز دیکھے گئے ہیں جو 28 مارچ، 27 اپریل اور 26 مئی کو دیکھے گئے تھے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal