NPG Media

منال خان کی منگنی کی پارٹی میں مشروبِ مغرب کا استعمال، ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (این پی جی میڈیا) اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی منگنی کے بعد ہونے والی پارٹی میں مشروبِ مغرب کے استعمال کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار احسن محسن اکرام مشروبِ مغرب کی بوتل ہالی ووڈ فلموں کے انداز میں کھول رہے ہیں۔ بوتل سے نکلنے والا فوارہ مہمانوں کی جانب برسانے کے بعد اداکار نے بوتل کو منہ لگالیا۔

منگنی کے بعد ہونے والی پارٹی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں احسن محسن اکرام نے ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے منال خان کے بارے میں لکھا تھا کہ ’تمہیں آئی لو یو کہنے کیلئے مجھے بہت زیادہ پینی پڑی‘۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal