NPG Media

میکسیکو کی ’کم کارڈیشین‘ جوسلین کینو کی بٹ لِفٹ سرجری کے باعث موت ہوگئی

نیویارک: اپنی بولڈ لُک کے باعث میکسیکو کی کم کارڈیشین کا لقب پانے والی امریکی ماڈل اور فیشن ڈیزائنر جوسلین کینو 29 سال کی عمر میں بٹ لِفٹ سرجری کی وجہ سے موت ہوگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کم عمر سے ماڈلنگ شروع کرنے والی جوسلین کونا ماڈلنگ کی دنیا کا بڑا نام تھی اور انہیں میکسیکو کی کم کارڈیشین کے نام سے جانا جاتا تھا کی موت اس وقت ہوئی جب انہوں نے اپنے آپ کو مزید پرکشش اور بولڈ لُک دینے کیلئے بٹ لِفٹ سرجری کرائی جبکہ جوسلین کینو کی موت کے بعد انکے مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اظہار افسوس کیا جارہا ہے جبکہ ماڈل کے انسٹاگرام پر 13 ملین فالوورز ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ جوسلین کونا بٹ لِفٹ سرجری کے لیے کولمبیا پہنچی تھی اور میکسیکو کی کم کارڈیشین کی بٹ لِفٹ سرجری کے باعث موت ہوگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

جوسلین کینو کی پیدائش 14 مارچ 1990 کو کیلیفورنیا میں ہوئی تھی اور انہوں نے 17 سال کی عمر میں ماڈلنگ شروع کردی تھی-

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

جوسلین کینو کو اپنی گلیمرس سٹائل اور لُک کی وجہ سے میکسیکو کی کم کارڈیشین کا بھی لقب ملا ہوا تھااور وہ ان ماڈلز میں سے تھی جنہوں نے کم وقت میں خوب نام کمایا ۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

انہوں نے پہلی بار لوکل میگزین کے لیے 17 سال کی عمر میں ماڈلنگ کی تھی جبکہ سال 2015 میں وہ ہاٹ بائک موٹرسائیکل میگزین میں شامل ہوئی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

ماڈل لیرا مرسر نے جوسلین کی موت کا اعلان کیا، تاہم ابھی تک موت کی سرکاری وجہ کی تصدیق نہیں ہوسکی ہےجبکہ ماڈل کے دو بچے بھی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

جوسلین کینو نے ایک ماڈل کے طور پر پرکشش لگنے کیلئے کئی بار سرجری کرائی تھی جبکہ ان کے مداحوں کو اس بات کا ابھی تک یقین نہیں ہورہا ہے کہ وہ بٹ لِفٹ سرجری کی وجہ سے کیسے مرسکتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

جوسلین کینو کی موت کے بعد ان کے خواتین مداح لوگوں سے اپیل کررہی ہیں کہ ایسی کوئی سرجری نہ کرائیں جس سے آپ کی جان چلی جائے۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دنیا بھر کے انکے مداح موجود ہیں اور وہ ان چند ماڈلز میں سے ایک تھی جنہوں نے بہت کم وقت میں شہرت کی بلندیوں کو چھوا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

بٹ لِفٹ سرجری ایک ایسی سرجری ہے جس میں بٹ کا سائز بڑا بنایا جاتا ہےاور اسے ایک شکل دی جاتی ہے تاکہ دیکھنے میں پرکشش لگے۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

سرجن بٹ میں سلیکون بھرتے ہیں یا پھر جسم کے باقی حصوں کی چربی یہاں شفٹ کردیتے ہیںجبکہ اس کا خرچ کلینک اور ملک پر منحصر ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

سرجری کے بعد کافی درد بھی جھیلنا پڑتا ہے اور خاص کر اس حصے میں جہاں چربی شفٹ کی گئی، قریب تین ہفتے تک سیدھے بٹ کے سہارے بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوتی ہے جو کہ کئی دفعہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

فیشن کی دنیا میں کب کونسا ٹرینڈ سر چڑھ کر بولنے لگے کچھ کہا نہیں جاسکتا، اب برازیلین بٹ لفٹ یعنی بی بی ایل کو ہی دیکھیئے کہ اس کا نشہ اس قدر چھایا کہ لوگ اپنی جان تک گنوا دینے پر لگے ہوئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

View this post on Instagram

A post shared by Joselyn Cano ? (@joselyncano)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal