NPG Media

ملالہ کو شادی کی آفر کس نے کروائی، ویڈیو وائرل

اٹلی میں مقیم نوابشاہ کے ٹک ٹوکر نوجوان نے ملالہ کو شادی کی آفر کردی.

نوابشاہ کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے نوجوان سکندر بخش چوہان کی ملالہ کو شادی کی آفر والی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نوجوان نے ملالہ یوسف زئی کے شادی کے حوالے سے بیان کے رد عمل پر ساتھ رہنے اور شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

نوجوان کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی میرے پاس اٹلی آجائے اس کے سب اخراجات میں ادا کروں گا، ساتھ رہنے کے بعد ملالہ فیصلہ کرلے مجھ سے شادی کرنی ہے یا نہیں۔ ملالہ یوسف زئی کو سمجھاؤں گا کہ شادی ایک عظیم بندھن ہے شادی زندگی کی معراج ہے،نکاح پڑھانے والوں کو ایک ملین دوں گا ۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal