NPG Media

پی ایس ایل 6:پاکستان میں موجود 25 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تاحال ویزے نہ مل سکے

لاہور (این پی جی میڈیا)پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجودہ 25 کھلاڑی و اسٹاف کو تاحال ویزے نہ مل سکے۔

پی سی بی کے ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سے کچھ معاملات میں تاخیرہوئی ہے اور امید ہے کہ تمام معاملات کلیئر ہوجائیں گے۔پی سی بی کے مطابق کئی غیر ملکی کھلاڑی یو اے ای پہنچ چکے ہیں جن کے ناموں کا اعلان ایک ساتھ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 کے کورونا کی وجہ سے باقی رہ جانے والے میچز ابوظبی میں کرائے جائیں گے جس کے لیے کئی کھلاڑی امارات پہنچ چکے ہیں۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal