NPG Media

جنوبی افریقہ سے آنے والی پرواز کو یو اے ای میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی

فوٹو:فائل

لاہور(این پی جی میڈیا)جنوبی افریقہ سے آنے والی پرواز کو یو اے ای میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی،ان پروازوں میں براڈکاسٹ کریو میں شامل بھارتی اور جنوبی افریقی شہریوں کے علاوہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل ہوں گے۔

دونوں ممالک سے آنے والی چارٹرڈ فلائیٹس جلد پرواز کریں گی،پاکستان میں باقی رہ جانے والے تمام افراد کو ویزے ملتے ہی یہاں سے چارٹرڈ فلائیٹ کو حتمی شکل دی جائے گی۔ پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان اگلے دو روز میں کردیا جائے گا۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal