NPG Media

گلوکارہ مومنہ مستحن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد:گلوکارہ مومنہ مستحن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ۔19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور وہ خود کو قرنطینہ کرنے جارہی ہیں ۔

 

انہوں نے اس موقع پر مداحوں سے اپنی صحت یابی کی دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھاکہ کورونا وائرس بہت پھیل رہاہے ۔

اس کے لئے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کئے بغیر اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں اور کورونا ویکسین لازمی لگوائیں۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal