NPG Media

قومی کرکٹر حسن علی کی سالی کیسر خان کو ’محبت ‘ ہوگئی

نئی دہلی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی سالی کیسر خان کو ’محبت ‘ ہوگئی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون سے شادی کے بندھن میں بندھنے والنے قومی فاسٹ باؤلر حسن علی جو کہ شادی کے بعد مسلسل انجری کا شکار ہونے کے باعث قومی کرکٹ ٹیم سے باہر ہیں اور آج کل قائداعظم ٹرافی میں اپنی بائولنگ سے مخالف بیٹسمینوں پر دھاک بٹھاکر قومی ٹیم میں واپسی کی سر توڑ کوشش کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں کی سالی کیسر خان نے نئی تصاویر جاری کرکے ایک مرتبہ پھر دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

حسن علی جو کہ خود بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی سرگرم رہتے ہیں جبکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ان کی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے اور وہ اپنی اہلیہ بھارتی خاتون سامعہ خان کے ساتھ ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی سالی جن کا نام کیسر خان ہے کی جم میں ایکسرسائز کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور جس کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کافی خوشگوار حیرت کا بھی شکار ہوئے تھے اور مداحوں کی جانب سے اس ویڈیو کوبے حد پسند بھی کیا گیا تھا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

اب ایک مرتبہ پھر کیسر خان نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سحر میں جکڑنے کا منصوبہ بنایا اور اپنی نئی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی جن میں وہ انتہائی خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں۔

کیسر خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سرخ گلاب کا گلدستہ پکڑا ہوا ہے اور ویلوٹ کی شرٹ پہنے مسکرارہی ہیں۔

کیسر خان نے تصاویر کے کیپشن میں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ کیونکہ مجھے پھولوں سے محبت ہے‘۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

قومی کرکٹر کی سالی نے جیسے ہی اپنی تصویروں کو اپ لوڈ کیا تو وہ اپنے منصوبے میں پوری طرح کامیاب رہیں کیونکہ ان کے انسٹاگرام فالوورز کی جانب سے خوب تعریفوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔

سید زادی نامی خاتون نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےتحریر کیا کہ ’واہ یار خوبصورت ،ماشا اللہ‘۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

آستھا شرما نے لکھا کہ ’خوبصورت لڑکی کے ساتھ خوبصورت پھول‘۔

ساحل راجپوت سے تو یہ تصویریں دیکھ کر صبر نہ ہوا اور اپنی بے صبری کو الفاظ میں ڈھالتے ہوئے کہہ ڈالا کہ ’میں آپ سے ملنے کا خواہشمندہوں‘۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

کیسر خان سامعہ آرزو کی بہن ہیں اور وہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے ساتھ ساتھ میوزک ویڈیوز میں بھی جلوہ افروز ہوتی رہتی ہیں جبکہ کیسر کے انسٹاگرام پر فالوور ز کی تعداد11ہزار سے زائد ہیں ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

یاد رہے کہ کرکٹر حسن علی بھارتی خاتون سامعہ آرزو کے ساتھ گزشتہ سال اگست کے مہینے میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جبکہ حال ہی میں انہوں نے اپنی اہلیہ کےامید سے ہونے کی خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔

 

 

حسن علی کی شادی کی شاندار تقریب دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں سے ایک دبئی کے سیون سٹار ہوٹل میں ہوئی۔

دلہن اور دولہا کی ڈریسنگ میں بھارتی ثقافت نمایاں تھی۔ شادی کے کھانے میں دَم مٹن، سٹیم باسمتی رائس، ویجٹیبل پشاوری، اچاری مصالحہ، آلو میتھی، پنجابی گوشت، عربک مکس گرل، پالک پنیر اور دال سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

اس موقع پر 40 سے 50 مہمان مدعو تھے، جس میں کرکٹر شاداب خان اور حسن علی کے اہل خانہ خاص طور پر دبئی پہنچے تھے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

حسن علی کا کہنا تھا کہ نئی زندگی کی شروعات کرنے جارہا ہوں، کسی بھی مسلمان کی زندگی میں یہ بہت بڑا دن ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جن لوگوں نے مبارکباد دی، ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ???? (@kesarkhan_)


Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal