NPG Media

اسٹیٹ بینک کا عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی (این پی جی میڈیا) اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ سنادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal