NPG Media

شیخ رشید کی لال حویلی کے گرد مظاہرین کی بڑی تعداد نے گھیراؤ کرلیا

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) وفاقی وزیر شیخ رشید کی لال حویلی کے باہر مظاہرین کی بڑی تعداد نے جمع ہوکر حویلی کا گھیراﺅ کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی کی جارہی ہے اور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ انہیں عہدے سے فوری ہٹایا جائے۔

تاہم مظاہرین کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ رینجرز کی بڑی تعداد بھی موقع پر پہنچا دی گئی ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

ڈپٹی سپیکرکی رولنگ کیخلاف کیس،حمزہ شہباز نے بڑاقدم اُٹھالیا

rashid afzaal

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

rashid afzaal