NPG Media

ماہرہ خان نے مداحوں کو انوکھا چیلنج دے دیا

تصاویر بشکریہ ماہرہ خان انسٹاگرام

کراچی :پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر خبروں میں جگہ بنالی ہے اورا نہوں نے مداحوں کو انوکھا چیلنج دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی میک اپ کے بغیر تصویر شیئر کی۔تصویر کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا ’جلد کے پوروں اور تِلوں کے بارے میں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

اداکارہ نے مداحوں کو چیلنج دیا کہ ان کے چہرے پر موجود تِلوں کی صحیح تعداد بتائیں اور سو پوائنٹس حاصل کریں۔ماہرہ خان کی اس میک اپ اور فلٹر کے بغیر کھینچی گئی تصویر کو مداح بہت پسند کر رہے ہیں اور ان کی قدرتی خوبصورتی کو سراہ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

قبل ازیں بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا تھا کہ ان کی نانی ان کا ہاتھ تقریباً روزانہ پڑھتی ہیں اور ہر بار ایک ہی بات کہتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ میری نانی میرا ہاتھ تقریباً روزانہ پڑھتی ہیں اور ایک ہی بات روزانہ کہتی ہیں کہ’ دل تو اچھا ہے ‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal