کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ اس بار انکی پوسٹ پر پڑوسی ملک بھارت کی مشہور اداکارہ نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
View this post on Instagram
ماہرہ خان نے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک الگ انداز میں اپنی دو تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ’عجیب داستان ہے یہ۔
View this post on Instagram
ماہرہ خان کی تصاویر پر بھارتی اداکارہ مونی رائے نے کمنٹ سیکشن میں اظہار پسندیدگی اور اظہار محبت کیا۔
View this post on Instagram
اس کے علاوہ کمنٹ سیکشن میں پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ماہرہ خان کو حسین ترین قرار دیا جبکہ ثروت گیلانی نے بھی ماہرہ کی تصویر کو پسند کیا۔
View this post on Instagram
ماہرہ خان کی تصاویر کو مشہور شخصیات سمیت 2لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نے پسند کیا اور انہیں سکیڑوں تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔