NPG Media

شاداب خان کی جگہ زاہد محمود دورہ زمبابوے کا حصہ بن گئے

Samiuddin
سنچورین:(این پی جی میڈیا)آلراؤنڈر شاداب خان کی جگہ لیگ اسپنر زاہد محمودکو دورہ زمبابوے کے لیے قومی ٹی  ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین  تین میچوں