NPG Media

کھلاڑیوں کو کیا ہدایت کی ہے؟ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے گیم پلان بتادیا

Bisma Munir
ابوظبہی(این پی جی میڈیا)ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں نےسب لڑکوں کو یہ ہی بولا تھا کہ چاہے سارے میچز ہار جائیں، کوئی پرواہ نہیں