NPG Media

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انگلش میں ہے، پٹواری آج خوب لڈیاں ڈالیں گے،شہباز گل

Samiuddin
اسلام آباد(این پی جی میڈیا) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انگلش میں ہے، سو پٹواری آج خوب لڈیاں ڈالیں گے،