NPG Media

روسی صدر کے ایک دستخط سے یوکرائن دو حصوں میں تقسیم

Ayesha Arshad
ماسکو:(این پی جی میڈیا) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مشرقی یوکرائن کے علیحدگی پسند علاقوں کو آْزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے انتظامی آرڈر پر دستخط کر دیے۔