NPG Media

کالعدم ٹی ایل پی سے معاملات طے،فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد آج پیش کی جائیگی،شیخ رشید

Nadeem Mian
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت اورکالعدم تحریک لبیک پاکستان کے معاملات درمیان طے پا گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ قومی اسمبلی میں آج فرانسیسی