NPG Media

وزیراعلیٰ پنجاب کاالگ ٹی وی شروع کرنےکااعلان

Bisma Munir
پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2021 کے تحت مختلف مقابلوں میں جیتنے والے فنکاروں میں انعامات تقسیم کرنےکی تقریب۔وزیراعلیٰ پنجاب کا پنجاب کا الگ ٹی وی شروع کرنے کا اعلان کردیا