NPG Media

کورونا سے متاثرہ اضلاع میں آٹھویں جماعت تک کیلئے سکولوں کو 28اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

Nadeem Mian
اسلام آباد:این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ اضلاع میں ایک سے آٹھویں جماعت تک کے لیے 28 اپریل تک سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ