NPG Media

یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد ہونے پر پی ڈی ایم کا عدالت جانے کا اعلان

Samiuddin
اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار کے 7 ووٹ کینسل کرنے پر عدالت میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔