NPG Media

یوم پاکستان کے حوالے سے فوجی پریڈ اختتام پذیر

Bisma Munir
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کے حوالے سے فوجی پریڈ اپنے اختتام کو پہنچ گئی جبکہ اس موقع پر اسلام آباد میں موبائل سروس بھی بند کردی گئی ہے۔