NPG Media

 عالمی برادری آن لائن نفرت، انتہاپسندی روکنے کیلئے اقدامات کرے،عمران خان

Samiuddin
  اسلام آباد:(این پی جی میڈیا)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری نفرت انگیز مواد، انتہاپسندی روکنے کیلئے اقدامات کرے، اونٹاریو واقعہ کے بعد ہر پاکستانی افسردہ ہے،