NPG Media

پاکستان اور ایران کا تعلقات کو مستحکم کرنے کیلیے مزید سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

Ayesha Arshad
اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) پاکستان کے وزیرخزانہ نے ایران کی فارن انویسٹمنٹ کمپنی (آئی ایف آئی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر حسن ابغاری سے اسلام آباد میں ملاقات کی