عمران خان کا خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر مفتی منیب الرحمان بھی میدان میں آ گئے، بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (این پی جی میڈیا) سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کے عورتوں کے مختصر لباس سے مردوں کے جذبات کے بھڑک اٹھنے