NPG Media

میلانیا ٹرمپ نے امریکیوں کو پُرامن اور متحد رہنے کی اپیل کر دی

Samiuddin
نیویارک: امریکی خاتون اؤل میلانیا ٹرمپ نے اپنے الوداعی ویڈیو بیان میں امریکیوں سے پُر امن اور متحد رہنے کی اپیل کی۔ تفصیلات کے مطابق جو بائیڈن کی تقریب حلف