NPG Media

بھارت کے نا پاک عزائم سمندر برد، پاک بحریہ سرخرو

Samiuddin
اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ(آئ ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے ناپاک عزائم کو سمندر برد کر دیا۔