NPG Media

معین علی کا آئی پی ایل میں شراب کی تشہیر سے انکار

Nadeem Mian
چنائی:برطانوی کھلاڑی معین علی نے بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی کٹ سے الکوحل کا اشتہار ہٹوا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی آل رائونڈر