NPG Media

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید102اموات ،3ہزار70کیسز رپورٹ

Nadeem Mian
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید102اموات اور3ہزار70کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد20