NPG Media

وفاقی وزیر علی زیدی اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آمنے سامنے آگئے

Samiuddin
کراچی: ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس میں تلخ کلامی کے بعد وفاقی وزیر علی زیدی اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیئے۔