NPG Media

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم آئندہ برس شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

Samiuddin
لاہور:(این پی جی میڈیا)بابر اعظم  کا رشتہ ان کی کزن سے طے ہوا ہے اور دونوں خاندانوں کی جانب سے آئندہ سال شادی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ جیو نیوز