لاہور میں مینار پاکستان پر ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد تحقیقات میں 70 افراد کی شناخت ،66 ملزم گرفتار
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مینار پاکستان پر ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد تحقیقات میں 66 ملزم گرفتار کر لیے گئے، 300 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ ہو رہی