بہت جلد اعلیٰ تعلیم کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لوں گا، شاہد آفریدیBisma Munirمارچ 23, 2021 کراچی: شاہد آفریدی نے کراچی کی نجی یونیورسٹی میں طلبہ سے بات کرتے ہوئے ان کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے لیے ادارے میں داخلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں