NPG Media

کورونا وائرس: پاکستان میں 5 ہزار395نئے کیسزاور118اموات رپورٹ

Nadeem Mian
اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید118اموات اور5ہزار395نئےکیسز سامنےآئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار872