الیکشن اور نیب ترمیمی بلز اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیے گئےrashid afzaalجون 21, 2022 ویب ڈیسک:قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدر مملکت کی جانب سے بغیر دستخط کے واپس کیے گئے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو بھجوا دیے۔ مزید پڑھیں