NPG Media

“جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے” صدر پیوٹن کا جوبائیڈن کو جواب

ماسکو:  امریکی صدر کی جانب سے صدر پیوٹن کو قاتل کہنے پر صدر پیوٹن نے دلچسپ اور معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حالیہ انٹرویو میں صدر جوبائیڈن کی جانب سے تنقید کے نشتر چلائے گئے اس دوران انھوں نے روسی صدر پیوٹن کو قاتل کہا۔ جس کے جواب میں صدر پیوٹن نے معنہ خیز جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچپن میں ہم کہتے تھے کہ جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔

انکا کہنا تھا اس بات کو محض ایک لطیفہ نہ سمجھا جائے، اس کے پیچھے ایک گہرا فلسفہ پایا جاتا ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم دوسروں کو اسی چرح دیکھتے ہیں جیسے اندر سے ہم خود ہوتے ہیں۔

اس دوران انھوں نے مزید کہا کہ وہ صدر ببائیڈن کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کی صحت ٹھیک رہے۔ انکا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ پیوٹن روس کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں رکھنا چاہتے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal