NPG Media

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

  محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار  کرنے کا دعویٰ کردیا۔ 

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار 11 دہشت گردوں سے ہینڈ گرینیڈ، اسلحہ نقدی اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ کارروائیوں کے دوران 63 افراد سے تفتیش کی گئی، مبینہ دہشتگردوں میں محمد اسرار ، کاشان الحق ، محمد ہاشم ودیگرشامل ہیں۔

سی ٹی ڈی  حکام کا کہنا ہےکہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

عوام ریلیف سے محروم ،بجلی مزید 11 روپے مہنگی ہونے کا امکان

rashid afzaal