NPG Media

اٹلانٹا میں فائرنگ، ایشین خواتین سمیت 8 امریکی باشندے ہلاک

Photo Credit: AP

واشنگٹن: (این پی جی میڈیا) امریکی دارلحکومت جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں متعدد فائرنگ کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس میں ایشین خواتین سمیت آٹھ افراد شہید ہوگئے ہیں۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں سماج سنٹر پر فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 8 ہلاک ہوگئے ہیں۔

Eight People Shot Dead And Multiple People Are Injured At Two Spas And A Massage Parlor In Atlanta - Financial Editorial

امریکی پولیس کے مطابق جارجیا میں تین مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بعد ازاں پولیس کا کہنا ہے ایک 21 سالہ سفید فام شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جارجیا کے دارالحکومت اٹلانٹا کے نواحی علاقے اچورتھ کے قریب ینگز ایشینش مساج میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Georgia massage parlor shootings leave 8 dead - Chicago Sun-Times

زرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں دو ایشیائی خواتین ، ایک سفید فام عورت اور ایک سفید فام آدمی شامل ہیں ، جبکہ ایک ہسپانک شخص زخمی ہوا ہے۔

اٹلانٹا کے محکمہ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ شمال مشرقی اٹلانٹا میں دو مساج پارلرز میں چار خواتین مردہ پائی گئی ہیں جن کی شناخت گولڈ مساج سپا اور ارووما تھراپی سپا کے نام سے ہوئی ہے۔

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal