NPG Media

بھارتی اداکارہ رشمی دیسائی کی بلیک ڈریس میں بولڈ تصاویر،مداحوں کے ہوش اڑگئے

تصاویر:رشمی دیسائی انسٹاگرام

ممبئی:بھارتی اداکارہ رشمی دیسائی کی بلیک ڈریس میں بولڈ تصاویر دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑگئے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ رشمی دیسائی اپنی گلیمر سے بھرپور تصاویر کی وجہ سے آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہے جبکہ حال ہی میں اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جن کو دیکھ کر ان کے مداحوں آنکھیں تک جھپکنا بھول گئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ کافی بولڈ اور گلیمر لُک دے رہی ہیں جبکہ ان کی یہ تصاویر ان کے مداحوں کو کافی پسند بھی آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

رشمی دیسائی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ یہ لڑکی طوفان میں پرسکون رہتی ہے جبکہ سکون میں یہ پریشان ہوجاتی ہے‘‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

اداکارہ کی ان تصاویر میں بلیک آئوٹ فٹ سبھی کی توجہ اپنی جانب مبذول کروارہا ہے جبکہ رشمی کے فالوورز ان کی یہ تصاویر دیکھ کر اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں بھی ایک دوسرے پر بازی لے جانے میں پیش پیش ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

رشمی دیسائی اس سے قبل بھی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرچکی ہیں اور جب بھی وہ اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں وہ تیزی سے وائرل ہوجاتی ہیں جبکہ ان کی تصویروں کو لاکھوں لائیکس ملنا کوئی بڑی بات نہیں ہے جبکہ ٹاپ ٹرینڈ کرنا بھی کوئی حیران کن بات نہیں ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

8مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بھی اداکارہ اپنی ایک بولڈ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھی اور دنیا کی سبھی خواتین کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

بھارتی ٹی وی سیریل اترن سے مداحوں کے دل میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ رشمی دیسائی نے اس سے پہلے بھی سٹائلش فوٹو شوٹ کی وجہ سے کافی پذیرائی حاصل کررکھی ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

یاد رہے کہ کچھ روز قبل رشمی دیسائی نے اپنی انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کیں تھی جن کو دیکھ کر انٹرنیٹ پر ان کے مداح تعریف جب کے مخالف تنقید کرتے دکھائی دیے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رشمی دیسائی سفید رنگ کی لیسی ڈریس پہنے ہوئے ہے اور تصویر میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز میں وہ گلیمر لُک کے ساتھ مداحوں کے دل پر بجلیاں گرارہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

خیال رہے کہ بگ باس سے شہرت کے بلندیوں پر پہنچنے والی رشمی دیسائی اداکاری کے ساتھ ساتھ ڈانس کو لیکر بھی کافی شہرت رکھتی ہیں جبکہ ان کی اکثر ڈانس کی ویڈیو ز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

13فروری 1986 کو پیدا ہونے والی رشمی دیسائی بھارتی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 2004 میں ہندی فلم لمحے جدائی سے کیا جبکہ 2006 میں راون سے ٹیلی ویژن کی دنیا میں قدم رکھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور سیریل اترن میں تپسیا راٹھور نامی کردار سے رشمی دیسائی نے پورے بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے اور زبان زدعام ہوگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

اداکارہ نے رئیلٹی شو ذرا نچ کے دکھا،جھلک دکھلا جا،فیر فیکٹر،خطروں کے کھلاڑی،نچ بلیے اور بگ باس میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

رشمی دیسائی بھارتی ٹی وی انڈسٹری میں 2018 میں سب سے زیادہ پیسے لینے والی اداکارہ سمجھی جاتی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal