NPG Media

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

کپور فیملی کے گھر دو ماہ کے اندر دوری بڑی خوشی نے دستک دی ہے۔ اکلوتے بیٹے رنبیر کپور کی شادی کے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد ہی نیتو کپور دادی بننے والی ہیں۔ یہ خبر عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کے ساتھ شیئر کی۔ لمبے وقت تک ایک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد رنبیر اور عالیہ بھٹ نے اسی سال اپریل میں شادی کی تھی۔ بالی ووڈ کے اس نیولی میرڈ جوڑے کو لے کر ملک دنیا میں بحث کا بازار گرم رہا۔ آج یہ جوڑا ایک بار پھر سے ٹرینڈ کر رہا ہے۔ ایسے میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں، ان کی لو کیمسٹری کی خوبصورت تصاویر، جنہیں دیکھ کر آپ کے منہ سے بھی نکلے گا واہ!

Related posts

’استری 2‘ کا بھارتی سینما پر راج برقرار، 10 بڑی فلموں میں شامل

admin

ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

admin

طوبیٰ انوار کی بولڈ تصاویر نے تہلکہ مچا دیا، عوام آگ بگولہ

admin