NPG Media

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار، 1اہلکارہلاک

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کے نتیجے میں نالے میں جاگری جس کے باعث میں بھارتی فوج کے ایک میجر اور کیپٹن سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمی ہونیوالے افراد کو فور طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔

حکام کے مطابق زخمی ہونے والے 4 اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا جس دوران ایک اہلکار راستے میں ہی دم توڑچکا تھا

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal