NPG Media

مودی نے بھارت اور بنگلادیش کو ملانے والے پل کاافتتاح کردیا

Photo Credit: Business Today

نئی دہلی: (این پی جی میڈیا) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان فاصلے کتم ہونے لگے ہیں اور بھارت نے خود کو مظبوط بنانے کے لیے بنگلہ دیش کا سہارا لینے کی ٹھان لی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت اور بنگلادیش کا ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا ہے۔

PM Narendra Modi inaugurates 'Maitri Setu' between India and Bangladesh |  Odisha Breaking News | Odisha News | Latest Odisha News| Odisha Diary

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مودی نے بھارت اور بنگلادیش کو ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا ہے جو کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دے گا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مودی نے جس پل کا افتتاح کیا ہے یہ  پل 1.9 کلومیٹر طویل ہے جو بھارتی قصبے سبروم کو بنگلادیش کے قصبے رام گڑھ سے ملاتا ہے۔

علاوہ ازیں مودی کا کہنا ہے کہ یہ پل بھارت اور بنگلادیش کے درمیان اچھے تعلقات کو قائم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔اور یہ پل آمدورفت کے علاوہ تجارتی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہوگا۔

Bangladesh-India Road Connectivity: One step forward | The Daily Star

مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھارتی ریاست تریپورا اور بنگلادیش کے درمیان بہنے والے دریائے فینی پر تعمیر کیے گئے میتری سیتو کا نام دیا ہے جسس کا مطلب ہے دوستی کے پُل۔

پل کے افتتاحی موقع پر نریندر مودی نے کہا ہے کہ  پُل سے تریپورا کے ساتھ ساتھ جنوبی آسام، میزورام اور منی پور کی بھی بنگلہ دیش اور جنوب مشرقی ایشیا تک رسائی حاصل ہوجائے گی جب کہ ٹرین اور پانی کے نئے منصوبے بھی بنیں گے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal