NPG Media

بھارتی سائوتھ فلموں کی اداکارہ رائے لکشمی کی بکنی میں تصاویر نے تہلکہ مچادیا

تصاویر:رائے لکشمی انسٹاگرام

ممبئی: بھارتی سائوتھ فلموں کی اداکاری رائے لکشمی کی بکنی میں تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا ہے اور ان کے چاہنے والے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی ان گلیمر سے بھرپور تصاویر کو دیکھ کر آنکھیں تک جھپکنا بھول چکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

تفصیلات کےمطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں 15سال سے زائد کا وقت گزارنے والی رائے لکشمی نے الگ الگ زبانوں میں اب تک 50سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں تامل،ملیالم،تیلگو اور کنڑ زبانیں قابل ذکر ہیں،اس کے علاوہ انہوں نے 2017 کی فلم سے ہندی فلم میں ڈیبیو کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر رائے لکشمی اپنے فالوورز کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے باعث تعلق بنائے رکھتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی بولڈ اور گلیمر سے بھرپور تصاویر شیئر کرکے مداحوں کے دل پر بجلیاں گرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

رائے لکشمی اپنے بولڈ انداز کے سبب سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں جبکہ انسٹاگرام پر ان کے 20لاکھ سے زائد فالوورز ہیں جو کہ ان کے گلیمر سے بھرپور انداز کے دیوانے دکھائی دیتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

سائوتھ اداکارہ نے پول کے کنارے سرخ رنگ کی بکنی پہنے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ بے حد خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں جبکہ انسٹا گرام پروفائل کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ تصویر ان کے کسی فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے لی گئی ہے جو کہ انہوں نے کچھ دن قبل کروایا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)



 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

رائے لکشمی نے اپنی لال رنگ کی بکنی میں اور بھی تصاویر اپنے چاہنے والوں کے لئے شیئر کیں جن کو ہزاروں کی تعداد میں پسند کیا جاچکا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raai Laxmi (@iamraailaxmi)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal