NPG Media

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل کا شکار

WASHINGTON, DC - MARCH 25: (AFP OUT) US President Donald J. Trump listens to remarks from Prime Minister of Israel Benjamin Netanyahu (unseen), before signing an order recognizing Golan Heights as Israeli territory, in the Diplomatic Reception Room of the White House Trump signed an order recognizing Golan Heights as Israeli territory.Netanyahu is cutting short his visit to Washington due to a rocket attack in central Israel that had injured seven people. (Photo by Michael Reynolds - Pool/Getty Images)

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا کی نے امریکی سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ ان کی ٹیکس ادائیگیوں کو خفیہ رکھا جائے لیکن عدالت نے ٹرمپ کے وکلا کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے حک جاری کیا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات سامنے لائی جائیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت کی جانب سے جاری حکم کے بعد استغاثہ کے وکلا کو ٹرمپ کے ٹیکس فراڈ سے متعلقہ اہم ترین دستاویزات بھی حاصل ہو گئی ہیں جس کے بعد امریکی صدر بڑی مشکل میں نظرآتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے ٹرمپ اپنے خلاف مالی فراڈ کے مقدے کواپنے خلاف سازش کہہ چکے ہیں۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal