NPG Media

کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر قاتلانہ حملہ، اٹلی کے سفیر ہلاک

فائل فوٹو

کنشاسا: کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر قاتلانہ حملے کے باعث اٹلی کے سفیر ہلاک ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈٰیا خبررساں ایجنسی کے مطابق افریقی ملک کانگو میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے قافلے پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے اطالوی سفیر  لوکا آتان سیو سمیت ایک افسر اور ڈرائیور کو موت کی نیند سلا دیا۔

میڈٰیا پورٹس کے مطابق یہ قافلہ گوما سے کانگو کے ایک مشرقی شہر میں  عالمی خوراک پروگرام سے متعلق ایک اہم منصوبے کے دورے پر جارہا تھا جس دوران انھیں حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

ڈبلیو ایف پی کا کہنا ہے کہ حملہ جس علاقے میں کیا گیا اسے کلئیر قرار دیا گیا تھا اور وہاں سکیورٹی انتظامات بھی نہیں کیے گئے تھے تاہم اس حوالے سے تفتیش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

حملے میں زخمی ہونے

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal