NPG Media

دوریاستی حل مسئلہ فلسطین کا بہترین فیصلہ ہوسکتا ہے، امریکا

فائل فوٹو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اینتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو اگر دوریاستی حل کے تحٹ نمٹایئا جائے تو یہ اسرائیل کیلئے بہترین مستقبل لا سکتا ہے۔

 غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینتونی بلنکن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب گابی اشکینازی سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پائے جانیوالے مسئلے کا دوریاستی حل ہی ممکنہ ذریعہ ہے جو اسرائیل کے بہترین مستقبل کی گواہی دے سکتا ہے

میڈٰیا  رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے اس بیان کو خطے کے بہترین مستقبل کی نوید قرار دیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کا کہنا تھا کہ بیت المقدس اسرائیل کا دارلحکومت رہے گا جبکہ فلسطین کا دارلحکومت  مشرقی یروشلم میں ہوگا۔

دوسری جانب فلسطینی شہریوں کی جانب سے ٹرمپ کی اس تجویز کو مسترد کردیا گیا تھا جس میں پورے مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارلحکومت نہیں کہا گیا۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal