NPG Media

صدر جوبائیڈن نے یورپی اتحاد میں واپسی کا اعلان کردیا

فائل فوٹو

واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان دوری کم کرنے کیلئے یورپی اتحاد میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے صدر جوبائیڈن نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے ںمٹنے میں اب مزید تاخیرنہیں کی جا سکتی۔

اس دوران ایران جوہری ڈیل پر بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مذاکرات کرنے کیلئے آمادہ ہے۔س

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal