NPG Media

امریکا کا یمنی حوثیوں سے سعودی عرب حملے فوری روکنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا نے حوثی باغیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کیخلافا سرحد پار حملوں کو روکیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ حوثیوں کا سعودی علاقے مآرب میں ان لوگوں نے حملہ کیا ہے جو نہیں چاہتے کہ یمن میں جاری جنگ کے خاتما ہو۔

 انکا کہنا تھا کہ اگر حوثیوں نے حملے جاری رکھے تو اس  سے جنگ زدہ یمن میں مشکلات کا سامناے کرنےوالے لوگوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا جس  سے مزید بحران جنم لیں گے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہم زور دیتے ہیں کہ حوثی باغی اپنی کارروائیاں روک مذاکرات کی طرف بڑھیں۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal