NPG Media

مصر: ماں نے اپنی بیٹی فیس بک پر 50 ہزار پاونڈ میں بیچ دی

File Photo

(این پی جی میڈیا) مصر میں ایک مان نے اپنی بیٹی کو ہی فرخت کردیا ہے اور اس انسانیت سوز واقعے کے بعد پولیس بھی ایکشن میں آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ایک مصری عورت نے فیس بک’ پر فروخت کے لیے پیش کرتے ہوئے 50 ہزار مصری پائونڈ اس کی قیمت مقررکی ہے۔

زرائع کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کو آن لائن فروخت کرنے میں کامیاب ہوگئی تھی لیکن پھر پولیس کو خبر ہونے کے بعد خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار خاتون کو عدالت میں‌پیش کرنے کے بعد اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے۔

پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ خاتون نے اعتراف کیا کہ اس کے شوہر کے ساتھ اختلافات چل رہے تھے اور اس کے پاس آمدن کا کوئی ذریعہ بھی نہیں تھا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی بچی کو سوشل میڈیا کے ذریعے فروخت کرنے پرمجبور ہوئی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal