NPG Media

ایران نے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

Photo Credit: Mehr News Agency

تہران: ایران کی جانب سے یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔

Photo Credit: IRNA

تفصیلات کے مطابق میزائل کا اعلان ایرانی گراؤنڈ فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کیا ہے اور اس حوالےسے انکا کہنا ہے کہ سمارٹ میزائل وطن کے دفاع کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

 

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal