NPG Media

بھارت کی بڑی شکست:چین کا ایک اور علاقے پر قبضہ

Photo Credit: The National Interest

نئی دہلی: لداخ کے بعد ایک اور اہم ترین بھارتی علاقے پر چین نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت نے چین کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت بھارتی حکومت لداخ میں ماضی کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہوگئی ہے اوراب ان علاقوں میں بھارتی فوج کو گشت کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق چین اور بھارت کے درمیان طے پائے جانے والے معاملات کے مطابق لداخ کے 10 کلومیٹر کے علاقے کو بفر زون قرار دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ یہ علاقہ ماضی قریب میں بھارت کے زیر قبضہ رہا ہے اور 1962 کے بعد سے اب تک بھارتی فوج اس علاقے میں گشت کرتی رہی ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal